گاڑی کی رجسٹریشن اور پلیٹس
سعودی عرب میں گاڑی کی رجسٹریشن، استمارہ کی تجدید اور نمبر پلیٹس کی اقسام سے متعلق معلومات حاصل کریں۔

Jun 30, 2020
سعودی عرب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن (استمارہ) کی تجدید کا طریقہ
استمارا ہر تین سال بعد ختم ہوجاتا ہے۔ استمارا گاڑی کی رجسٹریشن ہے۔ سعودی عرب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن (استمارہ) کی تجدید کا مکمل طریقہ کار یہ ہے۔